THE NOFP PAKISTAN
السلام علیکم،محترم ممبرز!
نیو ممبرز توجہ فرمائیں،یہ ویب سائٹ رسمی باتوں یا انٹرنینمنٹ کے لئے نہیں بلکہ آپ ایک نئی زندگی میں قدم رکھ چکے ہیں۔ اس ویب سائٹ کو سمجھنے اور فائدہ حاصل کرنے کے لئے اس پوسٹ کو پڑھنا انتہائی ضروری ہے۔
آپ لوگ اِس ویب سائٹ کو ویسٹ کرنے کے بعد اس تعارفی پوسٹ کو پڑھتے نہیں اور نوفیپ کی بنیادی باتوں سے متعلق سوالات پوچھنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہم نے آپ ہی کی آسانی کی خاطر اس گروپ کی تمام ضروری معلومات اور ان پوسٹس کے لنک جو آپ کے لئے پڑھنا لازم ہیں دیے ہوئے ہیں۔
اگر آپ اس تحریر اور لنک والی پوسٹس کو دھیان سے پڑھیں گے تو آپ کی ساری کنفیوژنز دور ہو جائیں گی۔شکریہ۔
دوستو!اس ویب سائٹ کا مقصد آپ کی مدد اور آپ کو سپورٹ کرنا ہے تاکہ آپ بری عادتوں سے چھٹکارا حاصل کرپائیں۔ نوفیپ پاکستان ٹیم کی طرف سے ہم آپ کو پر عزم ممبرز کی کمیونٹی کے ساتھ ساتھ نالج ، گائیڈنس اور ٹولز فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ پورن اڈکشن، مشت زنی جیسی تباہ کن عادات سے چھٹکارا حاصل کرپائیں اور اپنی زندگی کو بہتر اور مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت بھی سنواریں۔
ذیل میں ہم ویب سائٹ کی چند اہم تحاریر کے لنکس دیے جارہے ہیں۔ آپ کے لئے ان تمام تحریروں کو خصوصاً ریکوری گائیڈ کی تمام قسطیں پڑھنا نہایت ضروری ہے۔ ورنہ ان عادات بد سے چھٹکارا پانا بہت مشکل ہوگا۔
𝙸𝙼𝙿𝙾𝚁𝚃𝙰𝙽𝚃 𝙻𝙸𝙽𝙺𝚂
اہم تحریروں کےلنکس
تمام نیو یوزر لازمی ہماری ویلکم پوسٹ پڑھیں تاکہ آپ کو ہمارے ویب سائٹ کے قواعد و ضوابط اور دیگر ضروری باتیں پتہ چل سکیں۔
https://thenofappakistan.blogspot.com/2019/12/introductory-note_12.html
Recovery Guide
پورن اڈکشن سے ریکوری کی واحد اردو گائیڈ
ہم نے پاکستان میں پہلی بار اردو زبان میں نوفیپ کی مکمل ریکوری گائیڈ فراہم کی ہے یہ گائیڈ آپ کی مکمل رہنمائی کرتی ہے اور پورن اور مشت زنی سے قابو پانے کے لئے آپ کے علم میں اضافہ کرتی ہے۔ اگر آپ واقعتاً پورن اور مشت زنی چھوڑنے کے لئے سیریس ہیں تو اس سیریز کو پڑھنا آپ کے لئے نہایت ضروری ہے۔
ذیل میں مختصر تعارف کے ساتھ ریکوری سیریز کے تمام ایپی سوڈز کے لنکس دیے جارہے ہیں۔
1st Episode
پہلی قسط
اس قسط میں ہم آپ کو اڈکشن اور اس میں استعمال ہونے والی اصطلاحات کے بارے میں بتائیں گے۔
https://thenofappakistan.blogspot.com/2019/12/1st-episode_12.html
2nd Episode
دوسری قسط
اس قسط میں ہم آپ کو پورن اڈکشن اور مشت زنی سے ہونے والی دماغی اور جسمانی تبدیلیوں اور برے اثرات کے بارے میں بتائیں گے۔
https://thenofappakistan.blogspot.com/2019/12/2nd-episode.html
3rd Episode
تیسری قسط
اس حصے میں نو فیپ کا تعارف اور اس کی ضرورت و اہمیت کے بارے میں روشنی ڈالی گئی ہے
https://thenofappakistan.blogspot.com/2019/12/3nd-episode.html
4th Episode
قسط نمبر چار
اس قسط میں نو فیپ کی بنیادی باتیں مثلاً ری بوٹنگ، پورن چھوڑنے کے چیلجز اور ان کا دورانیہ، ریلیپس، اور ریلیپس سے بچنے کی تدابیر بیان کی گئی ہیں۔
https://thenofappakistan.blogspot.com/2019/12/4th-episode.html
5th Episode
قسط نمبر پانچ
اس قسط میں پی ایم او کے برے اثرات کے بارے میں روشنی ڈالی گئی ہے۔
https://thenofappakistan.blogspot.com/2019/12/5th-episode.html
6th Episode
قسط نمبر چھ
اس قسط میں نوفیپ کے پہلے سٹیج میں ریلیپس سے بچنے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔
https://thenofappakistan.blogspot.com/2019/12/6th-episode.html
7th Episode
قسط نمبر سات
اس قسط میں بتایا گیا ہے کہ اگر ریلیپس ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے تاکہ آئیندہ ریلیپس نہ ہو۔
https://thenofappakistan.blogspot.com/2019/12/7th-episode.html
8th Episode
قسط نمبر آٹھ
اس قسط میں نوفیپ کے دوسرے سٹیج کی بات کی گئی جو چیلنج شروع کرنے کے ہفتہ دس دس بعد آتا ہے اور اس میں چیزیں بھولنے لگتی ہیں۔
https://thenofappakistan.blogspot.com/2019/12/8th-episode.html
9th Episode
قسط نمبر نو
اس قسط میں نوفیپ کے سب سے بڑے اور مشکل سٹیج "فلیٹ لائن" پر بات کی گئی ہے۔
https://thenofappakistan.blogspot.com/2019/12/9th-episode.html
دیگر_اہم_موضوعات
ریکوری گائیڈ کے علاوہ اس گروپ میں اہم پوسٹس کے لنک ذیل میں دیے جارہے ہیں۔
احتلام کی سائنس
https://thenofappakistan.blogspot.com/
ذکاوت حس اور اس کا علاج
https://thenofappakistan.blogspot.com/
پورنوگرافی کی ہسٹری
https://thenofappakistan.blogspot.com/
مشت زنی اس کی علامات نقصانات اور حل
https://thenofappakistan.blogspot.com/
پی ایم او کا قرانی حل
https://thenofappakistan.blogspot.com/
اس سیکشن میں ہم روحانی بیماریوں ( خصوصاً پورن، بد نظری، اور مشت زنی) سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بارے میں اردو اور انگریزی زبان کی بے حد مفید کتابیں جمع کر رہے ہیں۔ وقت نکال کر انہیں ضرور پڑھیں۔
یاد رکھیں اللہ کی مدد کے بعد علم سے بڑھ کر کوئی قوت نہیں جو آپ کو ان عادات سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد کرے۔
𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐧𝐨𝐟𝐚𝐩.
𝕋𝕙𝕖 𝕞𝕠𝕣𝕖 𝕪𝕠𝕦 𝕦𝕟𝕕𝕖𝕣𝕤𝕥𝕒𝕟𝕕, 𝕥𝕙𝕖 𝕖𝕒𝕤𝕚𝕖𝕣 𝕟𝕠𝕗𝕒𝕡 𝕚𝕤.
Well-done sir thanks
ReplyDelete