About us


 اسلام علیکم

رات ہو رہی ہے اچانک میں ایک فیسبوک پر پوسٹ دیکھتا ہوں کہ وہاں ایک بھائی نے پوسٹ کیا کہ مشت زنی سے بچنے کیلئے یہ گروپ جوائن کریں میں نے بھی جوائن کر لیا کیوں کے میں بھی ایک انسان ہوں جوانی میں بہت غلط کام کیے بس تنگ آگیا تھا یقین مان لو مشت زنی اور زنا میں کوئی مزا نہیں۔ میں نے گروپ جوائن کر لیا اور پوسٹ دیکھیں ۔ میں سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ ہم نوجوان کس طرف جا رہے ہیں مغرب کے لوگوں نے کس طرح مشرق کے نوجوانوں کو پورن مشت زنی اور زنا پر لگا دیا ہے۔ مسلمانوں نے تو پوری دنیا پر حکومت کی اور آج کل کے نوجوان۔ یہاں بچے بچے کو پتا ہے سکس کیا ہوتی ہے جب ہم دسویں جماعت میں آئے تو ہم کو پتا لگ گیا کہ بچے کہاں سے آتے ہیں۔ چلوں میں اپنی کہانی بتاتا ہوں۔
 چھٹی کلاس میں تھا تو کسی نے مشت زنی کا طریقہ بتا دیا یاد رکھنا جتنے گناہ میں نے کی وہ آدھیں گناہ اُس شخص کو بھی جاتے ہے پلیز کسی کو بھی مشت زنی یا پورن دیکھنے کا عادی نہ بناؤ۔ پر دسویں کلاس تک میں اس کا شکار تھا میں کلاس میں اچھا لائق طالب علم تھا پڑھائی پر بہت اثر پڑا۔
 جتنا لائق ہونا چاہیے تھا اتنا نہ ہوا۔ میں بہت کمزور ہوگیا تھا اکثر اسکول میں کمزوری کی وجہ سے گر جاتا۔ دِن میں دو تین دفعہ تو معمول تھا دسویں کلاس کے بعد میں نے بہت کوشش کی کہ اس چیز سے نجات حاصل کرو لیکن میں اپنی زندگی ہار بیٹھتا۔ بس یہ ہوا کہ پہلے دِن میں تین مرتبہ کرتا اس سے کم ہو کر میں ہفتے میں دو دِن کرتا۔ اس مشت زنی نے میری زندگی پر بہت اثر کیا۔ آپ لوگوں کو بتا نہیں سکتا کہ کیسے میں مشت زنی کا شکار تھا زندگی میں غم بے چینی نماز نہ پڑھنا لڑائی غُصہ کرنا کام میں دِل نہ لگنا تعلیم پر توجہ مرکوز نہیں تھا کمزور ہونا ذہنی طور پر بھی کمزوری نفسیاتی مریض خفا رہنا پورن کا مزا لینا خاموش رہنا اکیلا بند کمرے میں رہنا اچھا لگتا تھا۔ چہرے پر لعنت پڑی ہوئی تھی۔ قسم سے دسویں جماعت کے بعد میں نے ایف اے
 کیا قسم سے ایک سوال بھی یاد نہ کیا۔ حافظہ بہت کمزور ہوگیا تھا اور پر میں نے فیسبوک پر ایک گروپ جوائن کیا اور چلینج قبول کیا یہ عہد کر لیا کہ بس ہم اور نہیں میں اب نئی زندگی شورع کرو گا پر میں نے ایک ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کیا اور ٹائم نوٹ کرنے لگا کہ کتنی ہمت ہے مجھ میں خود سے لڑنے کی۔ پہلے میں بہت مشکل سے  8 دِن مکمل کیے پر دس دن۔
 ان 20 دونوں میں مجھ میں بہت سی اچھی تبدیلیاں رونما ہوئی
 اب میں خوش رہتا بوں گھر کا کام کرنے کا دِل بھی کرتا ہے روز رات کو اسٹڈی بھی کرتا بوں نماز بھی ادا کرتا بوں قسم سے زندگی بھی حسین ہوگی ہے پہلے میں خفا خفا رہتا خودکشی کا سوچتا اب سب کچھ حسین لگ رہا ہے پہلوان جیسی طاقت آگئی ہے گھر والوں سے مستی بھی کرتا ہوں شکل پر رونق آگئی ہے دوستوں میں نے سارے پورن سائڈ وغیرہ بند کر دیے پورن واٹساپ گروپ، لینک ڈیلیٹ کر دیے۔
 میرا چلینج شروع ہے آج تیسرا دِن ہے میں بہت خوش ہوں۔ میں زندگی میں آنے والی تبدیلیاں آپ لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کرو گا۔
 آپ لوگوں کو بھی بتاؤں گا کہ کیسے مشت زنی سے نجات پائے انشاءاللہ ☺

THE NOFAP PAKISTAN

No comments:

Post a Comment